سستے اور آسان خود کرنے والے طریقوں سے باغ سنواریں

Hamna—Homify Hamna—Homify
SYLTER GARTEN - Privatgarten in Düsseldorf-Angermund, SUD[D]EN Gärten und Landschaften SUD[D]EN Gärten und Landschaften Modern Garden
Loading admin actions …

آپ کا باغ مزید تعمیر اور آرائش کے لیے تیار ہے۔ اگر آپ خود کو اناڑی باغبان مانتے ہیں تو پریشان بالکل مت ہوں کیونکہ ہم اس مسئلے کے حل کے لیے لائیں ہیں نہایت حیرت انگیز اور آسان منصوبے۔ 

ہم صحیح کہ رہے ہیں کہ کوئی بھی، کسی بھی تخمیے کے ساتھ ان منصوبوں پر عمل درآمد کر سکتا ہے اور ان سے یقینی طور پر بہترین نتائج بھی حاصل ہوں گے۔ اگر آپ ہفتے کے آخر میں اپنا وقت اپنے باغ کے لیے کچھ اچھا اوردلکش بنانے میں گزارنا چاہتے ہیں تو پڑھتے جائیں اور اپنا گھر سنوارنے کے لیے منصوبے جمع کرتے جائیں۔

1- گملا بنائیں

پرلطف پرانی اشیاء سے۔

2- باغ میں لکڑی سے راستہ بنائیں

لکڑی کے تختوں کو استعمال کرتے ہوۓ۔

3- جھولے کے لیے درخت سے رسی لٹکائیں

مضبوط رسی اور لکڑی کے ایک ٹکڑے سے بنا ہوا۔

4- پرندوں کے لیے نہانے کی جگہ بنائیں

ایک پرانے پانی کے برتن سے۔

5- دیہی طرز کی باربی کیو گرل بنائیں

اینٹوں سے تعمیرشدہ، جس سے ہر موسم میں گرل کریں۔

6- غسل خانے کی پرانی اشیاء کا استعمال کریں

منفرد گملے کے طور پر۔

7- پودوں کے بڑے برتن کو چھتر کھڑا رکھنے کے لیے استعمال کریں

بجائے اس کے کہ آپ مہنگے متبادل تلاش کریں۔

8- اندرونی چراغوں کا بہترین استعمال

باغ میں روشنی پھیلانے کے لیے۔

9- موسمی منظر نگاری کریں

چھوٹے قمقموں اور دیگر لوازمات کی مدد سے۔

10- پھٹوں سے بنا فرنیچر بہترین ہے

اور بنانے میں بہت سستا بھی۔

11- پرانی اشیاء کو پرندوں کے کھانے کا پیارا سا برتن بنائیں

جیسے یہ پرانی چاۓ کی کیتلی۔

12- اپنے باغ میں جادو لانے کے لیے ننھے پریوں کے دروازے بنائیں

اس کے لیے آپ مٹی کا استعمال بھی کر سکتے ہیں۔

13- پرانی بالٹیوں اور ٹین کے ڈبوں کا دوبارہ استعمال

مختلف گملوں کے طور پر۔

14- مشروبات کی پرانی پلاسٹک کی بوتلوں کا استعمال کریں

لٹکتے ہوئے گملوں کے طور پر۔

15- پرانے سلیپروں کا استعمال

こんなクリート, domus domus Eclectic style garden Fencing & walls

غوروخوض کے لیے پرسکون جگہ بنائیں۔

16- باغ میں ایک سادہ راستہ بنائیں

سل اور چھوٹے پتھروں کی مدد سے۔

17- مچھلی کی تار استعمال کریں

جھکے درخت کو سیدھا کرنے کے لیے یا بیلوں کو دیوار پر چڑھانے کے لیے۔

18- ضائع شدہ موم اور پائن کون کو استعمال کریں

خوبصورت باربیکیو جلانے والا بنانے کے لیے۔

19- باغ کےلیے خوبصورت مجسمے بنائیں

دھات یا لکڑی کی مدد سے، پھر اسے پھولوں کے درمیان لگا دیں۔

20- لکڑی کے ٹکڑے سے ایک فرسودہ سا مگر دلکش باغ کا نشان بنائیں۔

اور اپنے دروازے پر رسی کی مدد سے لٹکا دیں۔

مزید حیرت انگیز خیالات کے لیے اس آئیڈیابک کو ضرور دیکھیں۔

Need help with your home project?
Get in touch!

Highlights from our magazine