دس سادہ اور نفیس سلائیڈنگ دروازے آپ کے باورچی خانے کے لیئے

Farheen Farheen
南港大同璽苑徐宅, 舍子美學設計有限公司 舍子美學設計有限公司 Modern Dining Room
Loading admin actions …

پچھلے کچھ سالوں میں باورچی خانوں کا ڈیزائن بہت تبدیل ہوچکا ہے۔ کہاں اسکو چھپا کربنایا جاتا ہے اور صرف پکانے دھونے کے لیئے استعمال کیا جاتا تھا لیکن اب یہ ایک سماجی تفریح گاہ بن چکی ہے۔ خاص طور پر اوپن لے آوٹ کے باورچی خانے سماجی روابط اور دعوتوں میں بٹھانے کے لیئے اچھی جگہ ہیں۔

کھلے لے آوٹ کے بارے میں بات کرتے ہوئے ، ہم بات کرتے ہیں سلائیڈنگ دروازوں کی۔ کیونکہ بعض دفعہ آپ صرف دروازہ بند کرکے کھانا پکانا چاہتے ہیں۔ تو آئیے نظر ڈالتے ہیں ان شاندار دروازوں پر

۱۔ شیشے کے دروازے آپکو باہر کا ماحول بھی دکھاتے ہیں اور ساتھ ساتھ باورچی خانے کو جدا بھی کرتے ہیں

۲۔اس لکڑی کے شاہکار کے بارے میں کیا خیال ہے؟ یہ باورچی خانے کا کیبنٹ ہی معلوم ہوتا ہے کیوں ؟

۳۔کلاسک اسٹائل کے بنے شیشے کے دروازے جو لکڑی کے فریم میں جڑے ہیں

۴۔فروسڈڈ شیشے تجسس کا سبب بنتے ہیں ۔۔ جیسے کہ دروازے کے پیچھے کیا پک رہا ہے؟

۵۔ شیشے کے دروازے اور کھڑکیاں بڑے کمروں میں اچھے سیپریٹر کے طور پر کام کرتی ہیں۔

۶۔کون کہتا ہے کہ آپ سلائیڈنگ دروازوں کو رنگین نہیں بنا سکتے؟

۷۔ہلکے لکڑی کے فریم گھر کو خاصا آرام دہ اور نفیس بناتے ہیں

۸۔فروسٹڈ شیشے اور کالے فریم کا ملنا ایسا ہی ہے جیسے انڈسٹریل اسٹائل اور کلاسک ڈیزائن کا ملاپ ہو

۹۔ حتیٰ کہ دیہاتی انداز بھی سلائیڈنگ دروازوں کے ساتھ بے حد شاندار لگتا ہے۔ ہلکے رنگوں کے ساتھ

۱۰۔ یہ مت بھولیں کے شیشے کے دروازے روشنی کے اندر آنے کا بہترین ذریعہ ہیں

Need help with your home project?
Get in touch!

Highlights from our magazine