چار چیزیں جو آپکو گھر باٹنے سے پہلے کرنی چاہیں

Farheen Farheen
O-HOUSE, .8 / TENHACHI .8 / TENHACHI Living room
Loading admin actions …

شہریوں کے لیئے ایک گھر کو شیئر کرنا بہت معمولی سی بات ہے۔ بہت سے لوگ خرچوں، پیسوں اور بلوں کی وجہ سے ایسا کرتے ہیں لیکن وجہ چاہے جو بھی ہو آپکو گھر باٹنے سے پہلے یہ چند باتیں اپنے ذہن میں رکھنی چاہیں۔

۱۔ سننا

گھر شیئر کرنے کے لیئے ایک کام جو سب سے ضروری ہے وہ یہ ہے کہ آپکو ایک دوسرے کا لائف اسٹائل کو اپنانا پڑے گا۔

۲۔پلاننگ

جیسے ہی آپ ایک جگہ سے دوسری جگہ جاتے ہیں تو اشیا کو رکھنے میں تبدیلی آتی ہے۔ اسلیئے گھر شیئر کرنے کے لیئے یہ اصول بھی اپنا لیں کہ پہلے پراپرٹی کا تعین کر لیں کہ آپ اپنی اشیا کہاں رکھیں گے اور دوسرا کہاں رکھے گا اسطرح یہ سب آپکے لیئے آسان ہوجائے گا

۳۔ترتیب

آپکو اپنی ہر چیز میں لے آوٹ بنا لینا چاہیے تاکہ مستقبل میں آپکو اشیا کو شیئر کرنے میں کوئی مسئلہ نہ ہو۔

۴۔انٹیریئر

آخری چیز جو کہ زیادہ اہم نہیں ہے لیکن سجاوٹ کے لیئے بہت اہمیت کی حامل ہے وہ ہے انٹیریئر ۔ ہم مانتے ہیں کہ ضروری نہیں آپ سب کا ذائقہ انٹڑیئر کو لے کر ایک جیسا ہو لیکن آپ کو آپس میں مشورہ کر کے انٹیریئر کو دیکھنا چاہیے جو کہ آپکے گھر کو سوٹ کرے۔

اگر آپ کوئی آئیڈیا چاہیتے ہیں تو یہ مضمون پڑھیں

چھوٹے اپارٹمنٹس کے اسٹائل قدرتی رنگوں کے ساتھ

Need help with your home project?
Get in touch!

Highlights from our magazine