گیارہ حقیقی باورچی خانے کے سنک

Farheen Farheen
Villeroy & Boch pinta de color las cocinas, Villeroy & Boch Villeroy & Boch Modern Kitchen
Loading admin actions …

ان دنوں، باورچی خانے کی دنیا میں ہر چھوٹی بڑی تفصیل پر بھرپور توجہ دی جاتی ہے۔ یہی فرق ہے جدید اور پرانے دور میں۔ پہلے باورچی خانے کا سارا سامان جیسے کہ سنک، ہینڈل،اپلائینسسز وغیرہ اتنی گہرائی سے نہیں خریدے جاتے تھے۔ لیکن آج مجموعی طور پر ڈیزائن اسکی افادیت، فعالیت پر بہت توجہ دی جاتی ہے، اسلیئے ہمارے باورچی خانے کے پلانر اب اس بات کو جانتے ہیں کہ گاہکوں کو اب اشیا کی ہر تفصیل کے بارے میں پتہ ہے اس لیئے وہ بھی چھوٹی سے چھوٹی ہر تفصیل پر دھیان دیتے ہیں۔ اسطرح باورچی خانے میں زائد جوش پیدا ہوتا ہے۔

ہومی فائی کا آجکا مضمون بھی اسی بارے میں ہے کہ کسطرح اپنے باورچی خانے کو شاندار بنایا جاسکتا ہے۔ یہ آئیڈیاز ہر طرح کے باورچی خانوں میں استعمال ہوسکتے ہیں چاہے وہ آئس لینڈ باورچی خانے ہوں، کھلے یا بند۔ ان اسٹائلش باورچی خانوں پر ایک توجہ دیں اور انکو کاپی کرنے کے بارے میں سوچیں۔

۱۔ جدت فعالیت کے ساتھ ایک شاندار امتزاج ہے

۲۔سادگی میں ایک عجیب کشش ہے

۳۔کبھی نہ پرانا ہونے والا کالا رنگ مرصیعت کی نشانی ہے

۴۔اپنی سوچ کو اڑان بھرنے دیں

۵۔ایک اسٹیل لیس اسٹیل کا سنک ایک شاندار پتھر میں لگایا گیا ہے

۶۔ فعالیت کے لیئے جسامت بہت معنی رکھتی ہے

۷۔کلاسی اور دیہاتی وضع کا امتزاج

۸۔سفید کا مرصیعت کا امتزاج

۹۔سمندر جیسے سفید رنگ کی ملاوٹ

۱۰۔ خوبصورتی سے لکڑی کے بیچ میں لگا ہوا

۱۱۔سفید رنگ بہت ہی اچھا لگتا ہے

Need help with your home project?
Get in touch!

Highlights from our magazine