اگر آپ گھر میں بہتری کرنے جا رہے ہیں تو یہ آپکے لیے قابل ستائش ہے لیکن وقت ہے کہ پیشہ ور کو بلانے سے آپ وقت پیسے اور بہت سی کوشش سے بچ جائیں گے.ہم یہ نہیں کہہ رہے کہ آپ ماہرین کو لازمی بلائیں لیکن یہاپنی حدود کو جاننے اور مہنگی غلطیاں کرنے سے پہلے اچھی تجویز ہو سکتی ہے.ہم نے ایک فہرست بنائی ہےسب سے بہترین ڈائی(DIY) منصوبوں کو ہم سمجھتے ہیں کہ بہترین پیشہ ہیں.نئے باورچی خانے کی تیاری سے لے کر بیٹھنے کی بینچ تک.تو آئیے دیکھئیے اور اپنے معماروں کا بوجھ کچھ ہلکا کرنے کی سوچئیے.
شاید اس کے لیے ماہرین کو فون کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے.
لکڑی کے کام کا ابتدائی علم اور جگہ کا تعین ہی اسکی کنجی ہے اور یہ زیادہ وقت لیتا ہے غالبا ایک پیشہ کے لیے.
یہ ایک سنجیدہ کاروبار ہے کہ آپکو اس بات پر یقین کرنے کی ضرورت ہے کہ آپ کے پاس انگیٹھی کا درست نظام ہے. نہ کہ یہ شوقیہ کام ہے.
لیکن یہ بہت پیچیدہ ہیں اس کے مقابلے کہ چھت میں ایک سوراخ کاٹنے کے.
خاص طور پر جب چوکھٹ اور سہارے کو شامل کرنے کی ضرورت ہوتی ہے.یہ عمارت سازوں/معمار کے لیے ہے.
لیکن پلستر کو ہٹانا گندا لگتا ہے اس پر وقت لگتا ہے اور مخصوص آلات/اوزار کی ضرورت ہوتی ہے.
اگر صرف ضیاع کو کم سے کم کرنا ہے تو مکمل طور پر مطابقت رکھنے والے نمونے تمام طرف لگوانے ہیں.
باورچی خانے کی کرسیوں کی پرانی گدیوں سے روئی باہر نکال کر اسے دوبارہ نئی پوشش میں بھریں. یقینی طور پر یہ ہفتے کے آخر کے ڈائیرز (DIYers)لیے نہیں ہے.
9. گیلے کمرے کو پانی سے محفوظ پیچیدہ ہے.
لہذا اسے موزوں وقت کے لیے نہ چھوڑیں.اگرچہ تمام سوراخوں/دراڑوں کو بھرتے ہوئے ان میں سے کوئی ایک بھی بھرنا بھول گیا تو آپکو نم صورتحال کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور یہحل کرنے کے لیے برا خواب کی طرح ہے.
خاص طور پر گھروں میں اس طرح کی مختصر تبدیلی سچ ہے.اگر آپ پلاستر کی پٹی لگانے کے ماہر نہیں ہیں تو ہم سمجھتے ہیں کہ ایک پیشہ ور کو اس کام کے لیے ادائیگی کرنا بہتر ہے.
یہ برھئی کے لیے ایک نہایت آسان کام ہوتا ہے لیکن آپکو اس کے لیے غیر معمولی وقت لگ سکتا ہے. خود کو اس ذہنی اذیت سے بچائیں.
ایک شاندار مستقل اینٹوں والی بار بی کیو کی جگہ کو معمار سے تعمیر کروانا چاہئیے.اگر اپ کچھ ایسا چاہتے ہیں جو بہترین اور کار آمد لگے تو بے ضابطہ ایسا کچھ بنانے سے بچیں.
لیکن اگر آپکی چھت عجیب ہے یا ناہموار سطح والی ہے.تو اس کے حل کے لیے بہت زیادہ ہے اس مقابلے میں جتنا آپ سوچتے ہیں.
لیکن اگر آپ اپنی جائیداد کو مختصر خرنے کا خطرہ نہیں لینا چاہتے تو بجلی والے کو فون کریں اور ذہنی سکون حاصل کریں.مزید ڈائی(DIY) منصوبوں کی حوصلہ افزائی کے لیے اس تجاویزی کتاب کو دیکھیں.چھبیس(26) بہترین ڈائی(DIY)تجاویز