۱۲ ستاروں کے لئے ۱۲شاندار باورچی خانے

Shahtaj Shahtaj
Light Filled Traditional Kitchen, Holloways of Ludlow Bespoke Kitchens & Cabinetry Holloways of Ludlow Bespoke Kitchens & Cabinetry Kitchen Wood Wood effect
Loading admin actions …

آپ ستاروں اور زائچہ پر یقین رکھتے ہیں اور اپنے باورچی خانے کو ساخت کرنا چاہتے ہیں؟ تو آپ بالکل ٹھیک جگہ ہیں جہاں آپکو ہونا چاہیے۔ دراصل، ہم آج ۱۲ بہت ہی مختلف باورچی خانے پیش کر رہے ہیں، جس میں تھوڑا اور کچھ بھی شامل ہے، اور جو ۱۲ ستاروں سے بھی مطابقت رکھتے ہیں۔ آئیں اور جانیں اِس شاندار باورچی خانے کی تفصیلی فہرست کو جو باورچی تک آپ پر رشک کرینگے اور اس لئے معلوم کریں کہ کیا جوآپکے ستارے سے مطابقت رکھتا ہے کیا وہی آپ اپنے گھر میں بنانا چاہینگے۔ آئیں دیکھیں!

۱ . برج حمل

یہ رہا ان لوگوں کے لیے مثالی باورچی خانہ جو لوگ برج حمل کی نشانی کے تحت پیدا ہوتے ہیں۔ سفید، روشن، مصفا، واضح اور خوبصورت، یہ مکمل طور پر انکے سادہ اور وضع دَار چیزوں کی پسند سے میل کھاتا ہے۔

۲ . برج ثور

اور یہ رہا کشادہ اور جدید باورچی خانہ، جو قدیم وقت کی دِلکشی کو بھی اُدھار لیے ہوئے ہے۔ روشنی لیکن گرم رنگوں میں اسٹائل کا خوبصورت آمیزہ، یہی ہے بھینسوں کا عکس۔

۳ . برج جوزہ

واضح اور کشادہ بھی، یہ باورچی خانہ اپنی جدیدیت اور چھوٹے آرائِشی رومانیت کے انداز سے ممتاز لگتا ہے۔ نیلے رنگ کا مرکزی جزیرہ اور چند قدیم طرز کا اضافہ مخصوص کشش لاتا ہے جو بلا شبہ برج جوزہ کو پسند آئیگا۔

۴ . برج سرطان

پتھر کی سلوں اور لکڑی کے فرنیچر اور روشنیوں کے ساتھ، یہ کھلا اور جدید باورچی خانہ دیہاتی اور قدیم وقت کی کشش بھی ظاہر کرتا ہے۔ پیتل کے لیمپ، سیاہ فرنیچر اور دیواروں کی وضاحت اِس کمرے کو رہنے کے لیے خوش گوار اور دعوتی جگہ بناتی ہے، جو برج سرطان یقینی طور پر پسند کرینگے۔

۵ . برج اسد

اور یہاں سرگرمیوں سے بھرپور ایک باورچی خانہ ہے۔ دیواروں اور سفید فرنیچر کا مجموعہ اور بہت شوخ رنگوں سے مصفا اِس جدید کمرے میں بھرپور توانائی لا رہا ہے، بلکل شیروں کی طرح۔ اگر آپکو یہ باورچی خانہ پسند آیا، تو آئیں اور جانیں چھوٹے باورچی خانے میں جگہ بچانے کی ۸ عقلمندانہ تراکیب

۶ . برج سُنبلہ

واضح لکیریں، کھلی جگہ، ہلکے اور بہت واضح رنگوں کی تختی، ہر چیز برج سُنبلہ کو خوش کرنے کے لیے مشترکہ کی گئی ہے اِس کارآمد اور مرصع باورچی خانے کے لیے۔

۷ . برج میزان

گہرے رنگ کے فرش کے ساتھ یہ سفید باورچی خانہ خوبصورت رنگین امتزاج پیش کرتا ہے۔ بڑے دروازوں اور آہن کاری کی موجودگی اِس کمرے میں قدیم وقت کی کشش لاتی ہے جو فرنیچر اور سامان کی جدیدیت کے ساتھ بخوبی جچتی ہے۔ ایک کامیاب جوڑ جو برج میزان کو خوش کردے۔

۸ . برج عقرب

یہ باورچی خانہ، رنگین امتزاج اور مختلف مواد کے جوڑ سے بنا برج عقرب کے لیے بہترین ہے۔ سفید اور سیاہ کا ساتھ، ہلکی لکڑی کا فرش اور میز کے گہرے رنگ کی لکڑی اور ساتھ ہی عناصر کی موجودگی جو کمرے کو سکون بخشتےہوئے باورچی خانے کو اسکی اصلیت فراہم کرتا ہے۔

۹ . برج قوس

Timeless beauty, FABRI FABRI Kitchen

اپنے ہلکے لکڑی کے فرنیچر کے ساتھ، صنعتی طرز کے لیمپ اور خوبصورت سیمنٹ کی ٹائلیں، اور اپنے گہرے، ڈیزائنر تختہ کار کے ساتھ، یہ باورچی خانہ بہت سارے اجزاء مشترکہ کرتا ہے جو برج قوس کو بہت اچھا لگےگا۔

۱۰ . برج جدی

باورچی خانہ اور ایک اصل دعوتی جگہ اپنے مرکزی جزیرے کے ساتھ جو کھانے کی میز کی طرح کام آتی ہے، یہ کمرہ برج جدی کے ملنسار کردار کے ساتھ بخوبی جچیگا۔

۱۱ . برج دلو

برج دلو کی نرمی یہاں ان ہلکے رنگوں اور گرم مواد کے انتخابات کی عکاسی کر رہا ہے۔ خاکستری اور لکڑی کا مجموعہ اِس باورچی خانے کو ایک آرامدہ اور مدعو جگہ بناتی ہے۔

۱۲ . برج حوت

اور برج حوت کی تخلیقی روحوں کے لیے، یہ رہا باورچی خانہ جو رنگین ہے! نیلا رنگ اِس کمرے کی چمک میں اضافہ کر رہا ہے جہاں ہوا اور روشنی با آسانی پہنچ سکتی ہیں۔

Need help with your home project?
Get in touch!

Highlights from our magazine