سجاوٹ کے یہ جدید انداذ آپ کے گھر کو انوکھا بنائیں گے۔

Hiba Hiba
homify Modern Corridor, Hallway and Staircase Stone
Loading admin actions …

گھر کی سجاوٹ صرف دلکش گل دان ، ٹرنکٹ اور آرٹ کے مجموعے اپنے رہنے کے کمرے یا ھال میں دکھ دینے کا نام نہیں۔رنگوں کی پلیٹ، فرنیچر، پردے، روشنی دینے والی اشیاء اور دیگر افادیت پہنچانے والی چیزوں کا بہتر انتخاب سجاوٹ کو چار چانر لگاتی ھیں۔اور آج ہومی فائ انھی خیالات کو آپ کے سامنے پیش کر دہا ہے۔

آج ہم آپ کی خدمت میں ۱۵ منفردٰ اور جدید خیالات پیش کرتے ھیں جس میں مختلف اقسام چاہے خصوصی سجاوٹ ھو یا پھر سجاوٹ میں انفرادیت اور مذید فعالیت شامل کرنی ہو۔ یہ سب اس قدر خوبصورتی سے دیکھایا گیا ہےکے گھر کا ہر کونہ ہی دیکھنے والوں کی آنکھوں کو بھا جاتا ہے چاہے وہ سونے کا کمرا ہو ، رہنے کا کمرا ہو، غسل خانھ ہو یا بناو سنگھار والا کمرہ، ڈیزائن اور اسٹائل کے مختلف مجموعے جیسے دیہاتی، کلاسیکل وغیرہ، رنگ اور دیگر مواد گھر کے ڈیکوریٹرز کی طرف سے استعمال میں لائے گئے ھیں۔ دیکھئے۔

پیلے رنگ کے استعمال سے سورج کی کرنوں کا منظر پیش کریں۔

فیروزی کی شوقینی رنگت، گرافک اور ستادوستیی پیٹرن ۲۱ صدی کا احساس دیں گے اور مختلف بناوٹ بنائیں گی مزیر فیشنےبل۔

اصطفائ آرٹ، دھاٹی اینٹھ اور قابلِ کاشت لکڑی سے سجانے کے بارے میں کیا خیال ھے؟

دھات، لکڑی اور پتھروں سے سجی کھریلو گیلدی۔

اینٹوں کی دیوار اور گھریلو بجلی کی انگوٹی موجود ھے جاز میں۔

ٹھنڈےآرام دہ نیلے رنگ، کھلکھلاتے سفید اور پرسکونی میں سجا

رنگت کا اُبھڑاو، اسٹائل کا لقمہ اور آرام و سکون کی بڑی مقدار- یہ انراز جیت لے گا سبھی کو۔

غیر جانبدار رنگ اور فیشن کے رسمی خوبصورت انداز بنا دہے دفتر کے ساتھ جڑی لائبریری کو مزید دلکش

ہائے یھ کبھی نا پرانا ہونے والی کالے اور سفید رنگ کی رغبت۔

بہترین نفاست—شیشے کی یہ دیوار لا رہی ہے بھرپور اسٹائل اور شامل کر دہی ہے مزید روشنائ

خوبصورت رنگت ، پرتعیش انداز اور زنگی رنگ کی تازھ بھنک، اینٹوں کی دیوار کی طرف دیکھئے

کلنگی اصلیت کی -شیکسپیئر کی مورتی۔

اپنے بچوں کے کمرے میں چاھتے ھیں ان بھرے کھلونے جانوروں کے سر سے بنا کھیل ایک چالاک بیان دینے کے لئے؟

یہ ری سائیکل صنعتی ریلز آپ کے کچن ،غسل خانے اور عموری باغ کے لئے بھترین توڑ ہیں۔

اپنی سادھ دیواد کو بیل کے اس اخدوٹ کی لکڑی کے ٹکدوں سے بنے سر کی مدد سے نفیس بنائیں۔

لانڑری اور متفرق اشیاء کے استعمال کے لئے موجود یھ بیئرنگ ٹائر اور ہینڈل والی رتن ٹوکریاں۔

اپنی سادھ دیواد کو بیل کے اس اخدوٹ کی لکڑی کے ٹکدوں سے بنے سر کی مدد سے نفیس بنائیں۔

یہاں دوسری کہانی بھی ہے جو آپکو پسند آئیگی۔ یہاں دیکھیے۔ 

Need help with your home project?
Get in touch!

Highlights from our magazine