سیڑھیوں کے نیچے والی جگہ کے لیے ۱۴ شاندار تجاویز

Resham Ejaz Resham Ejaz
Loft a Milano; zona Ripa Ticinese, Studio Arch. Matteo Calvi Studio Arch. Matteo Calvi Modern Corridor, Hallway and Staircase
Loading admin actions …

سیڑھیوں کے نیچے الماری سے ذہن میں ہیری پوٹر کا وہ کمرہ آتا ہے جسے وہ فلم سیریز کے شروع میں استعمال کرتا تھا۔ اس جگہ کے استعمال کے لیے موجود ڈھیروں ڈھیر امکانات کی کھوج ہم آپ پر چھوڑتے ہیں۔ آپ کی تخلیقی صلاحیتوں کو ابھارنے کے لیے کچھ تجاویز مندرجہ ذیل ہیں۔اپنی حسات کو ان تصویروں کے ذریعے حرکت میں لانے کے لیے تیار ہو جائیے۔ہو سکتا ہے کہ سیڑھیوں کے نیچے موجود جگہ کو کارآمد بنانے کے لیے کچھ نئی تجاویز آپ کے کام آ جائیں۔ کیا آپ تیار ہیں؟

اپنے گھر کی سیڑھیوں کے نیچے تنصیب کردہ سیڑھیاں درازیں لگوائیں جوشاندار ہوتی ہیں اور نظر بھی نہیں آتیں۔

مختلف اقسام کا سامان رکھنے کے لیےسیڑھیوں کے نیچے مختلف اونچائی کی الماریاں لگائیں۔

لکڑی سے بنا شیلف سیڑھیوں کے نیچے والی جگہ کو قدرتی انداز دیتا ہے اور تصویریں اور سجاوٹی سامان رکھنے کے لیے بہترین جگہ ہے۔

سیڑھیوں کے نیچے ایک عملی الماری بنائیں جس میں آپ کے پالتو جانور کےکھانا کھانے کی جگہ بھی ہو۔

ایک ہی وقت میں سیڑھیاں ، الماری اور کام کرنے کی جگہ، جہاں سب ہو سکتا ہے۔

جن گھروں کو سجاوٹ کی ضرورت ہو ان میں کلاسک انداز کے شیلف استعمال کیے جا سکتے ہیں۔

سیڑھیوں کے نیچے ہر قسم کا سامان رکھنے کے لیے ڈبوں والے ڈیزائن میں مختلف جگہیں بنائیں۔

چمکدار جگہیں پسند کرنے والوں کے لیے جدید اور جمالیاتی انداز۔

گھر میں خاموشی سے کام کرنے والوں کے لیے ایک چھوٹا آفس۔

کبھی سیڑھیوں میں الماریاں ہوتی ہیں اور کبھی الماریوں میں سیڑھیاں۔

آپ کی تخلیقی صلاحیتیں جتنی اجازت دیں آپ اتنی سامان رکھنے کی جگہ بنا سکتے ہیں۔

آپ سیڑھیوں کے نیچے سامان رکھنے کے ساتھ ساتھ آرام کرنے یا مراقبہ کرنے کی جگہ بھی بنا سکتے ہیں۔

امید کرتے میں کہ سیڑھیوں کے نیچے کی جگہ کو استعمال میں لانے کے لیے آپ کی جوصلہ افزائی ہوئی ہو گی۔ مزید تجاویز کے لیے دیکھیے: داخلی ہال کو تقسیم کرنے کے سات دلچسپ طریقے۔

Need help with your home project?
Get in touch!

Highlights from our magazine